صفحہ اول

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

 

قارئین کرام

اردو ادب، اردو زبان کے ان شہ پاروں کا مجموعہ ہے جنہیں ہر دور میں شعرا، ادیب اور دیگر قلم کاروں نے تخلیق کیا ہے. ایسے ہی کچھ کلام اور بیان، کہانیاں اور افسانے یہاں نشر کرنے کی کوشش کریں گے. اگر آپ بھی ان کاوشوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو بسم اللہ ہم آپ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں.

اگر آپ خود قلم کار نہیں ہیں اور صاحب ذوق ہیں تو اپنی پسند ہمارے قارئین کے ساتھ بانٹ لیں – –

بہت بہت شکریہ-

انتظامیہ